I can only imagine how much research has gone into this. I like your writing skills as it makes one feel included in the journey. Thank you for the valuable notes.I enjoy kinds very own post. It will be respectable to get a single narrative inside and outside of the core of this distinctive core specialized niche will likely be commonly knowledgeable. https://www.ilmkidunya.com/9th-class/roll-number-slips.aspx
خواب پوش آنکھوں میں آنسوؤں کا بھر جانا حسرتوں*کے ساحل پر تِتلیوں* کا مر جانا حبس کی ہواؤں* میں خوشبوؤں* کا ڈر جانا دل کے گرم صحرا میں حشر ہی بپا ہونا درد لا دوا ہونا کیا بہت ضروری ھے؟ اب تیرا جدا ہونا
صرف الفاظ کی حد تک نہ سراہے کوئی ہے یہ حسرت کہ مجھے ٹُوٹ کے چاہے کوئی جسے ہنسنے کا سیلقہ ہے نہ رونے کا شعور ایسے ناداں سے بھلا کیسے نبھائے کوئی ضبط کرنے کا بھی ہے مشورہ اچھا لیکن روح گھائل ہو تو کیسے نہ کراہے کوئی ایک ٹُوٹی ہوئی تصویرِ انا ہوں میں مجھ سے ناراض رہا کرتا ہے کاہے کوئی
یہ چاہتیں یہ پذیرائیاں بھی جھوٹی ہیں یہ عمر بھر کی شناسائیاں بھی جھوٹی ہیں یہ لفظ لفظ محبت کی یورشیں بھی فریب یہ زخم زخم مسیحائیاں بھی جھوٹی ہیں مرے جُنوں کی حقیقت بھی سر بسر جھوٹی ترے جمال کی رعنائیاں بھی جھوٹی ہیں کُھلی جوآنکھ تو دیکھا کہ شہرِفُرقت میں تری مہک تری پرچھائیاں بھی جھوٹی ہیں فریب کار ہیں اِظہار کے سب وسیلے بھی خیال و فکر کی گہرائیاں بھی جھوٹی ہیں تمام لفظ و معانی بھی جھوٹ ہیں ساجد ہمارے عہد کی سچائیاں بھی جھوٹی ہیں۔