I can only imagine how much research has gone into this. I like your writing skills as it makes one feel included in the journey. Thank you for the valuable notes.I enjoy kinds very own post. It will be respectable to get a single narrative inside and outside of the core of this distinctive core specialized niche will likely be commonly knowledgeable. https://www.ilmkidunya.com/9th-class/roll-number-slips.aspx
دل کـــا تـــمہارے جـــو صفـــحہ ہے... وہ آج بــھی بــلکل ســـادہ ہے!! اس پر بھی تـــو لکھــا تھا ہــم نے... اک نــــــام کـــبھی... پــــــــیغام کـــبھی ... اشــــــعار کـــبھی... ســــــرکار کـــبھی... وہ صـــفحہ تـــم نے دھو ڈالا.. وہ صـــفحہ بـلکل ســـادہ ہے.. اب کاغــذ کے اس صـفحے کو.. کیـــوں آگے لاکے رکـھتی ہــو.! کیوں نـــام پــیام اشعار لکھیں ہــم لوگ تــو جو سرکار لکھیں اک بــــــار لکـــھیں
درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے ہر رگِ جاں سے الجھنا چاہا ہر بُنِ مُو سے ٹپکنا چاہا اور کہیں دور ترے صحن میں گویا پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کر حسنِ مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا میرے ویرانۂ تن میں گویا سارے دُکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کُھل کر سلسلہ وار پتا دینے لگیں رخصتِ فاصلۂ شوق کی تّیاری کا اور جب یاد کی بجھتی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیں ایک پل، آخری لمحہ تری دلداری کا درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہا ہم نے چاہا بھی ، مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا