I can only imagine how much research has gone into this. I like your writing skills as it makes one feel included in the journey. Thank you for the valuable notes.I enjoy kinds very own post. It will be respectable to get a single narrative inside and outside of the core of this distinctive core specialized niche will likely be commonly knowledgeable. https://www.ilmkidunya.com/9th-class/roll-number-slips.aspx
محبت کے چراغوں ہوا کیسے بُجھائے گی،،،! ہوا پرُ زور ہے،پُر شور ہے،منہ زور ہے لیکن ہوا چالاک ہے سفاک ہے بے باک ہے لیکن ہوا یلغار ہے،آزار ہے،تلوار ہے لیکن ہوا بے مہر وحشی لہر ہے،پُر قہر ہے لیکن محبت کے چراغوں ہوا کیسے بُجھائے گی،،،!
جو خالق ہے محبت کا،جو حافظ ہے محبت کا جو ضامن ہے محبت کا،وہی مالک ہوا کا ہے تو پھر کیسے ہوا کو سرکشی کرنے کا یارا ہو محبت کے چراغوں ہوا کیسے بُجھائے گی،،،!
چلو عہدِ گزشتہ کے حوالے سامنے رکھ کر نتیجے پر پہنچتے ہیں اگر اب تک نہیں سمجھے تو اِس طرح سمجھتے ہیں ہمیں تاریخ کے البم سے اِک تصویر ملتی ہے کہ دریا جس کا غصہ پل میں کشتی کو ڈبوتا ہے اشارہ پا کے خالق کا کسی جانباز کے کچے گھڑے کو گود میں لے کر کنارے تک بھی لاتاہے یہی قدرت کا سکہ ہے جو ہر شے پر چلتاہے تو جانِ جاں اگر اپنی محبت بھی وصالِ جسم و جاں کی عارضی راحت سے بر
... Read more »