I can only imagine how much research has gone into this. I like your writing skills as it makes one feel included in the journey. Thank you for the valuable notes.I enjoy kinds very own post. It will be respectable to get a single narrative inside and outside of the core of this distinctive core specialized niche will likely be commonly knowledgeable. https://www.ilmkidunya.com/9th-class/roll-number-slips.aspx
Main » 2012»March»13 » محبت تقسیم نہیں کیا کرتے ۔محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں
10:37 PM
محبت تقسیم نہیں کیا کرتے ۔محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں
یرا پہلا بچہ میری گود میں تھا۔ میں ایک باغ میں بیٹھا تھا اور مالی کام کر رہے تھے۔ ایک مالی میرے پاس آیا اور کہنے لگا ” ماشااللہ بہت پیارا بچہ ہے ۔ اللہ اِس کی عمر دراز کرے۔ میں نے اس سے پوچھا ” تمھارے کتنے بچے ہیں ؟ وہ کہنے لگا "میرے آٹھ بچے ہیں" جب اس نے آٹھ بچوں کا ذکر کیا تو میں نے کہا کہ "اللہ اُن سب کو سلامت رکھے ۔ لیکن میں اپنی محبت کو آٹھ بچوں میں تقسیم کرنے پہ تیار نہیں ہوں۔ یہ سن کر مالی مسکرایا اور میری طرف چہرہ کر کے کہنے لگا،!
” صاحب جی! محبت تقسیم نہیں کیا کرتے ۔محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں