I can only imagine how much research has gone into this. I like your writing skills as it makes one feel included in the journey. Thank you for the valuable notes.I enjoy kinds very own post. It will be respectable to get a single narrative inside and outside of the core of this distinctive core specialized niche will likely be commonly knowledgeable. https://www.ilmkidunya.com/9th-class/roll-number-slips.aspx
جاگتی رات کی آنکھوں پہ فسانے جیسے ایک پل میں سمٹ آئے ہوں زمانے جیسے عقل کہتی ہے بھُلا دو جو نہیں مل پایا دل وہ پاگل کہ کوئی بات نہ مانے جیسے راستے میں وہی منظر ہیں پُرانے اب تک بس کمی ہے تو نہیں لوگ پُرانے جیسے آئینہ دیکھ کے احساس یہی ہوتا ہے لے گیا وقت ہو عُمروں کے خزانے جیسے رات کی آنکھ سے ٹپکا ہوا آنسو شبنم مخملی گھاس پہ موتی کے ہوں دانے جیسے بیٹھے ہیں شام کی دہلیز پہ اک آس لیے کوئی آئے گا ہم کو بھی منانے جیسے